استنبول (نیٹ نیوز) ترکیہ کے وزیر خزانہ مہمت سمسک نے کہا ہے کہ ترکیہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل گیا جس کا باضابطہ اعلان جلد ہو گا۔ منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے خدشات پر ترکیہ کو 2021ء میں گرے لسٹ میں رکھا گیا تھا۔
ترکیہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل گیا‘ اعلان جلد ہو گا: ترک وزیر خزانہ
Jun 29, 2024