سانحہ ماڈل ٹاؤن، خصوصی عدالت میں سماعت، 5 جولائی کو مزید گواہ طلب 

 لاہور (خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سانحہ ماڈل ٹائون کیس میں 5 جولائی کو مزید گواہ طلب کر لئے۔ عدالت نے گواہوں ڈی ایس پی رانا محمود الحسن، کانسٹیبل فیصل رشید اور کانسٹبل عامر حسن کو طلب کر لیا۔ 

ای پیپر دی نیشن