اسلام آباد (خبرنگار) جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ دو روزہ اجلاس میں حکومتی، اپوزیشن رہنماؤں کی فضل الرحمن سے ملاقاتوں پر بھی غور و خوض ہوگا۔ ترجمان کے مطابق شوریٰ عوامی اسمبلی کی تحریک، بلوچستان، خیبر پی کے میں امن و امان کی صورتحال پر بھی غور کرے گی۔
جے یو آئی کی شوریٰ کا 2روزہ اجلاس آج شروع ہوگا
Jun 29, 2024