پی ٹی آئی رکن اسمبلی جنید اکبر پارٹی کور کمیٹی سے مستعفی

Jun 29, 2024

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے پارٹی کی کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے، نہ میں کسی گروپ کا ہوں نہ ہوں گا۔ مخصوص لوگ بانی چیئرمین سے ملنے جاتے ہیں لیکن ہمیں ملنے نہیں دیتے۔

مزیدخبریں