پولیس پر فائرنگ، مقدمہ میں دہشت گردی دفعات ختم کرنے کا حکم 

لاہور (خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ریڈ کے دوران پولیس پر فائرنگ کرنے کے کیس میں دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن