فرمودہ اقبال

Jun 29, 2024

جہادکرناانسانی فطرت میں شامل ہے بلکہ انسانی فطرت کاتقاضاہے۔اگرایک شخص اپنے ایمان،اپنے تمدن اوراپنے وطن کی حفاظت یاحمایت میں تلواربلندنہیں کرسکتاتومیں نہیں سمجھتاکہ پھرتلوارکااورمصرف کیاہے؟جب کبھی مسلمان کادین خطرے میںہو،اس پرتواراٹھانافرض ہے۔
(علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)

مزیدخبریں