محرم الحرام ہمیں امن وبھائی چارہ  کا درس دیتا ہے:مقررین 

پنڈی بھٹیاں(نامہ نگار) محرم الحرام کا مہینہ ہمیں امن ،بھائی چارہ کا درس دیتا ہے اس ماہ مقدس میں اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی ان خیالات کا اظہار اج یہاں تحصیل امن کمیٹی کے اجلاس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہے انہوں نے مزید کہا  اخوت بھائی چارہ ہمارے  لیے نہایت ہی ضروری ہے ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں محمد اشفاق نے اجلاس کی صدارت کی جو کہ ڈی ایس پی احسان ظفر سدھو پنڈی بھٹیاں مہمان خصوصی تھے۔

ای پیپر دی نیشن