اسلام آباد( خبرنگار خصوصی ) اتحاد یونین آف آل پاکستان او جی ڈی سی ایل ایمپلائز کیانتخابات میں راجہ سلیم گروپ نے میدان مار لیا،خان گروپ کو پانچ ہزار سے زائد ووٹوںسے شکست کاسامنا کرنا پڑا،تفصیلات کے مطابق اتحاد یونین آف آل پاکستان او جی ڈی سی ایل ایمپلائز کیانتخابا ت میں راجہ سلیم گروپ نے خان گروپ کو ہرا کر مسلسل ساتویں بار کامیابی حاصل کر لی ہے، راجہ سلیم گروپ کے راجہ سلیم صدر، اسفند یار جنرل سیکرٹری جبکہ سید اعجاز حسین شاہ بخاری فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے، پولنگ پورے پاکستان میں صبح نو بجے شروع ہوئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہی، ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی پر امن طریقے سے استعمال کیا،کامیابی کے بعد اپنے ورکرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئینو منتخب صدر راجہ سلیم نے کہا کہ وہ اور انکی ٹیم کبھی بھی ورکرز کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، آنے