قتل اور زنا بالجبر کے مقدمات میں ملزم باعزت ہوگیا

 سنجوال کینٹ (نامہ نگار)  ڈھیری کوٹ گاؤں تھانہ صدرکا مشہور  مقدمہ قتل سرکار بنام طلحہ عارف وغیرہ ایڈیشنل سیشن ظفر اقبال سیالکی عدالت میں زیر سماعت تھاملزم پر الزام تھاکہ اس نے زنا اور قتل کیا ہے ملزم کی جانب سے مقدمہ کی پیروی مشہورسینئر قانون دان ثاقب ایم شاہ زیب اعوان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے کی ۔

ای پیپر دی نیشن