کلر سیداں(نامہ نگار)چیکس ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔سید شہاب ثاقب سکنہ کنوہا نے مقدمہ درج کروایا کہ محمد رفاقت نے مجھ سے ٹیوٹا کروالا جی ایل آئی خرید رکھی تھی جس کی ادائیگی کیلئے ملزم نے پانچ پانچ لاکھ مالیت کے دو عدد چیکس دہئے جو مطلوبہ بنک میں رقم نہ ہونے کی وجہ سے کیش نہ ہو سکے اور ڈس آنر ہو گئے۔
چیکس ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج
Jun 29, 2024