مدینہ منورہ سے حجاج کرام کی وطن واپسی

ڈائریکٹر  پاکستان حج مشن کنڑول روم  مدینہ منورہ  سید مشاہد حسین خالد نے مدینہ ایئرپورٹ پر پاکستانی حجاج کرام کے روانگی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف اینڈ سی، عمران مشعل بھی موجود تھے۔ اس دورے کا مقصد حج کی تکمیل کے بعد پاکستان واپس جانے والے حجاج کرام کی روانگی کے لئے تمام ضروری اقدامات کا جائزہ لینا اور ان کے سفر کو آسان اور مؤثر بنانے کے لئے ہر ممکن سہولت فراہم کرنا تھا۔ مزید
پاکستان حج مشن مدینہ منورہ  کے میں کنٹرول آفس کے ترجمان جمیل الرحمن اور حسن جاوید تفصیلات دیتے ہوئے کہا  کہ  بعد از  حج آپریشن معمول اور کامیابی سے جاری و ساری ہے۔
اس سلسلے میں مکہ مکرمہ سے مجموعی طور 52322 حجاج کرام مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔
جن میں سرکاری حج سکیم کے تحت 13290 حجاج کرام  پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 38032 حجاج  پہنچ چکے ھیں۔
جبکہ 07 پرازوں کے زریعے 26 جون کو ملک سے مختلف پروازوں  2196 حجاج روانہ ہوئیہیں۔
جن میں سعودی ائیر لائن  کی مجموعی05 فلائٹ پاکستان روانہ ہوئی جن میں  کراچی کے لئے 03  جہاز پروازنمبر Sv3700  سے298 اور پرواز نمبر SV3708سے 289 ، سے لیکر گئی ہے۔
جبکہ چوتھی پرواز  SV 3738 لاھور 358 مسافر اور قومی ائیر لائن  PK 718  سیالکوٹ کہ لئے 296 جبکہ ER922کی پرواز 288 مسافر لیکر کراچء روانہ ھوئی جبکہ سعودی ایئر لائن کی پرواز  نمبر 3728 سے 359 حجاج لیکر اسلام آباد  روانہ ہوئے حجاج کرام مسجد نبوی میں اپنی  عبادات میں مشغول ہیں۔جبکہ حج کی آخری فلائٹ 22 جولائی کو روانہ ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن