یکم جولائی کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کیلئے بند رہے گا

Jun 29, 2024 | 13:42

ویب ڈیسک

یکم جولائی 2024 کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔


اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اعلامیے کے مطابق بینکوں اور مالیاتی اداروں کا عملہ یکم جولائی کو حاضر رہے گا۔

مزیدخبریں