مقبوضہ کشمیر ، مسلح افراد کا پولیس پارٹی پر حملہ

Mar 29, 2013

 سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی جانب سے پولیس پارٹی پر حملے کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی۔ پو تاہم کسی بھی شخص کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
مقبوضہ کشمیر/ پولیس پر حملہ

مزیدخبریں