واشنگٹن (آن لائن) امریکی میڈیا کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسامہ بن لادن کو مارنے والے امریکی سیلر نے خود کو ہیرو ثابت کرنے کیلئے فرضی کہانی گھڑی۔
اسامہ کو مارنے والے امریکی سیلر نے خود کو ہیرو ثابت کرنے کیلئے فرضی کہانی گھڑی تھی‘ امریکی میڈیا رپورٹ میں انکشاف
Mar 29, 2013