اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خیبر ایجنسی میں سکول ٹیچر کے قتل کی مذمت

Mar 29, 2013

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے خیبر ایجنسی میں 41 سالہ خاتون سکول ٹیچر شہناز نازلی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ 

مزیدخبریں