لاہور (نوائے وقت رپورٹ ) کسٹم حکام نے واہگہ بارڈر پر پولیو ویکسیئن کاو¿نٹر قائم کرنے کی اجازت دیدی۔ بھارت جانے والے 5 سال سے کم عمر بچوں کے لئے انسداد پولیو ویکسیئن لازمی ہے۔
کسٹم حکام نے واہگہ بارڈر پر پولیو ویکسیئن کاو¿نٹر قائم کرنے کی اجازت دیدی
Mar 29, 2013