میران شاہ (نیٹ نیوز) پولیٹیکل حکام کے مطابق شمالی وزیرستان میں صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک کرفیو نافذ نہیں ہو گا آج نویں جماعت کا پرچہ معمول کے مطابق ہو گا ۔
کرفیو
شمالی وزیرستان: صبح 7 سے شام 5 بجے تک کرفیو نافذ نہیں ہو گا، نویں کا پرچہ آج ہو گا
Mar 29, 2013