کوئٹہ (بیورو رپورٹ)کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ جمعرات کو کوئٹہ کے نواحی علاقے گوہرآباد کراس کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی کاڈرائیور عظیم موقع پر جاں بحق جبکہ ذاکر حسین معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔
ہلاک