وزارت خزانہ نے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک کو ہٹانے کیلئے سمری نگران وزیراعظم کو بھجوا دی

Mar 29, 2013

اسلام آباد (آن لائن) وزارت خزانہ نے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک کو عہدے سے ہٹانے کے لئے سمری نگران وزیراعظم کو بھجوا دی۔ تقرری پر الیکشن کمشن نے اعتراض کیا تھا کہ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک کی تقرری میں قواعد کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

مزیدخبریں