اسلام آباد (این این آئی) عام انتخابات میں حصہ لینے والے چار ہزار سے زائد امیدواروں نے سکیورٹی مانگ لی۔ بارہ سو غیر ملکی مبصرین اور صحافیوں کو سکیورٹی کلیئرنس کے بغیر ڈیڑھ ماہ کے ویزے جاری کرنے پر بھی وزارت داخلہ، وزارت خارجہ پر برہم ہو گئی۔
سکیورٹی مانگ لی