زرداری نے بلاول کو ڈھال بنایا، ”چڑیا“ ”شیر“ سے زیادہ طاقتور نکلی: حافظ حسین

لاہور /اوکاڑہ (آئی این پی) جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ زرداری نے بلاول بھٹو زرداری کو ڈھال بنایا‘ اب نہ بلاول رہا اور نہ بھٹو صرف زرداری رہ گیا جو پیپلز پارٹی کی سیاست کرے گا۔ وہ لاہور میں اوکاڑہ پریس کلب کے ارکان سے ملاقات میں بات چیت کررہے تھے۔ حافظ حسین احمد نے کہا کہ ”چڑیا“ ”شیر“ سے زیادہ طاقتور نکلی۔

حافظ حسین

ای پیپر دی نیشن