جاپانی ماہرین نے باکفایت الیکٹرک کار ایجاد کر لی

ٹوکیو (اے پی پی)جاپان کے ماہرین نے کم خرچ جدید کار ایجاد کر لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹوکیو میں واقع انجینئرنگ سینٹر کے ماہرین نے دنیا کی باکفایت الیکٹرک کار ایجاد کر لی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مذکورہ الیکٹرک کار بغیر ری چارج کے 32کلو میٹر کا راستہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ 4 سیکنڈ میں اس کی سپیڈ ایک سو کلو میٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔
باکفایت الیکٹرک

ای پیپر دی نیشن