لاہور (اےن اےن آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق فیصل بنک سپرایٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز اور فائنل کے دوران بارش کا امکان نہیںہے‘ سپرایٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز30مارچ اور فائنل 31 مارچ کو قذافی سٹیڈیم میںکھیلا جائے گا۔
سپرایٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ : سیمی فائنلز فائنل کے دوران بارش کا امکان نہیں
Mar 29, 2013