گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) پولےس کے روےہ سے دلبرداشتہ ہو کر ڈکےتی کے ملزم نے خود کو آگ لگا لی جبکہ دوسرے نے اپنے آپ کو بلےڈ مار کر زخمی کر لےا۔ بتاےا گےا ہے کہ تھانہ اروپ پولےس نے محلہ دھاڑےوال کے آصف کو ڈکےتی کے مقدمہ مےں حراست مےں لےا ہوا تھا جہاں سے ملزم کو سی آئی اے سٹاف پولےس نے کسی اور ڈکےتی کے مقدمہ مےں جسمانی رےمانڈ حاصل کرنے کے بعد اپنی تحوےل مےں لے لےا۔ ملزم آصف نے سی آئی اے پولےس کے روائتی سلوک سے دلبرداشتہ ہو کر حوالات کے اندر اپنے کپڑوں کو آگ لگا لی، دےگر ملزمان نے آگ پر قابو پا لےا تاہم آصف کی ٹانگ بری طرح جھلس گئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لےا گیا۔ ادھر سول لائن پولےس کی حراست مےں مقدمہ چوری کے ملزم عمران نے بھی پولےس سے تنگ آکر خود کو بلےڈ مار کر زخمی کر لےا جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
گوجرانوالہ: پولیس رویہ سے تنگ ملزم نے آگ لگا لی، دوسرے نے بلیڈ مار کر خود کو زخمی کر لیا
Mar 29, 2013