(اصفہانی کے نام قائداعظمؒ کا خط، 6 مئی 1945ئ)

Mar 29, 2013

بدعنوانی کی لعنت ہندوستان میں، خصوصاً ہندوستانی مسلمانوں کے نام نہاد تعلیم یافتہ طبقوں میں عام ہے۔ بدنصیبی سے یہی طبقہ سب سے زیادہ خودغرض اور اخلاقی و ذہنی پستی کا شکار ہے۔ یوں تو یہ مرض عام ہے، لیکن مسلمانوں کے اس مخصوص طبقے میں تو یہ وبا کی طرح پھیلا ہوا ہے۔
(اصفہانی کے نام قائداعظمؒ کا خط، 6 مئی 1945ئ)

مزیدخبریں