کراچی (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج تک ملتوی کردی ۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کی سماعت ملزمان کے وکیل مشتاق شاہ کی علالت کے باعث ملتوی کردی۔ ملزمان کو صبح دس بجے تک عدالت میں پیش کیا گیا ۔