انڈر 16ہاکی ٹیم کا کیمپ آج دوبارہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہو گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی انڈر 16 ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ایک روز آرام کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا۔ قومی ٹیم 4 اپریل سے سنگاپور میں منعقد ہونے والے انڈر16 ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں گزشتہ روز آرام کا دن تھا۔ فائیو اے سائیڈ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے لئے قومی ہاکی ٹیم 31 کو سنگاپور روانہ ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...