ایجنسیوں سے پیسے لینا ثابت ہو جائے تو دفعہ 62، 63 نافذ ہو سکتی ہے: اعتزاز احسن

Mar 29, 2013

لاہور (ثناءنیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے اصغر خان کیس میں ملوث انتخابی امیدواروں کے خلاف اعتراضات اٹھائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس سوال پر کہ ایجنسیوں سے پیسے لینے والے سیاستدان دفعہ 62، 63 کی زد میں آئیں گے۔

مزیدخبریں