اسٹیٹ بینک نے رقم کی کمی دور کرنےکےلیے کمرشل بینکوں کو پانچ سو دس ارب روپے فراہم کردیئے.

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں نے چھ سو تین ارب پچیس کروڑ روپے کے ٹریثری بلز فروخت کے لیے پیش کیے تھے ،،،لیکن اسٹیٹ بینک نے سات روز کے لیے نواعشاریہ صفرایک کی شرح سود پرپانچ سو دس ارب روپے فراہم کیے،،،اسٹیٹ بینک کو اڑتیس کمرشل بینکوں کی جانب سے ٹریثری بلز کی فروخت کے لیے درخواستیں موصول ہوئیں تھی ،،،جس میں سے تینتیس بولیوں کو منظورکیاگیا.

ای پیپر دی نیشن