بنگلہ دیش میں کرکٹ میچ کے دوران غیرملکی پرچم لہرانے پر پابندی کے خلاف احتجاج

جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس حسب معمول نصف گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا قومی اسمبلی کا اجلاس پونے دو گھنٹے تک جاری رہا۔ ایوان ارکان کی حاضری مایوس کن تھی ۔ ایوان میں دو توجہ دلائو نوٹس لئے گئے ایک نوٹس میں بنگلہ دیش کرکٹ میچ میں غیرملکی پرچم لہرانے پابندی پر آواز بلند کی گئی جب کہ دوسرا نوٹس جی ڈی پی کے 60 فیصد سے زائد قرضے لینے کے بارے میں تھا۔ گزشتہ پانچ برسوں میں ڈرون حملوں اور ان میں جاں بحق افراد کی تعداد بتانے سے متعلق حکومت کی جانب سے معذوری کا اظہار کر دیا گیا۔  حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ  5 ماہ میں  بلدیاتی انتخابات کرا دیئے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...