سعو دی عر ب کا مسجد حرام میں 4000 افراد کو روزگار فراہم کر نے کا فیصلہ

Mar 29, 2014

مکہ مکرمہ (آن لائن) سعو دی عر ب نے   مسجد حرام کے توسیعی منصوبے میں  4000 افراد کوروزگار  فراہم کر نے  کا فیصلہ کر لیا۔ امیر مکہ معظمہ شہزادہ مشعل بن عبداللہ بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مسجد حرام کے توسیعی منصوبے کی تکمیل کے ساتھ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں