چین کے صدر شی جن پنگ جرمنی پہنچ گئے

برلن  (آن لائن)چین کے صدر شی جِن پِنگ دورہ یورپ کے تیسرے مرحلے میں جرمنی پہنچ  گئے۔ صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ  جرمنی ہے۔

ای پیپر دی نیشن