انقرہ(این این آئی)ترکی نے چین سے اسلحہ کی خرید وفروخت کا معاہدہ کرنے والے فوجی افسرکو برطرف کردیا، انڈر سیکرٹری دفاعی صنعت کے معاملات کی نگرانی کرنے والے افسر مراد بیار کو عہدے سے سبکدوش کر دیا گیا۔
ترکی نے چین سے اسلحہ کی خرید و فروخت کا معاہدہ کرنے والے فوجی افسر کو برطرف کردیا
Mar 29, 2014