ملک بھر میں ’’یوم الارض فلسطین‘‘ کل منایا جائے گا ‘شہداء کی یاد میں چراغ روشن ہونگے

Mar 29, 2014

ملتان (ثناء نیوز) ملک بھر میں فلسطین زمین کا عالمی دن ’’یوم الارض فلسطین‘‘ کل منایا جائے گا۔ شہدائے فلسطین کی یاد میں چراغاں بھی کیا جائے گا۔ کراچی میں تصویری نمائش اور چراغاں کا انعقاد نمائش چورنگی پر کیا جائے گا۔

مزیدخبریں