اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف خرابی صحت کے باعث لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق وسیم کے بیٹے کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت نہ کر سکے۔ سابق صدر کی کمر کا درد آرام نہ کرنے کی وجہ سے بڑھ گیا۔
مشرف خرابی صحت کے باعث لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق کے بیٹے کے ولیمہ میں نہ جا سکے
Mar 29, 2015