پنج پیر محل روڈ کے علاقہ میں طویل لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے: ناظم شوکت

Mar 29, 2016

لاہور (پ ر) مسائل کمیٹی کے چیئرمین ناظم شوکت نے مطالبہ کیا ہے کہ کئی روز سے پنج پیر محل کے علاقہ میں صبح 8 بجے سے بجلی بند ہو جاتی ہے جو شام گئے تک نہیں آتی جس سے کاروبار زندگی انتہائی متاثر ہو رہا ہے۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ اس مسئلہ کو فوری حل کرایا جائے۔

مزیدخبریں