پنجاب یونیورسٹی نے 3 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے سدرہ صفدر دختر چوہدری محمدصفدر کوزوالوجی کے مضمون سید مظہر حسین شاہ ولد سید عنایت حسین شاہ کو سالڈ اسٹیٹ فزکس ارم سلطانہ دخترچوہدری محمد اقبال کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...