برطانوی ٹینس سٹار جیمی مرے پہلی بار نمبر ون بن جائیں گے

Mar 29, 2016

لندن (سپورٹس ڈیسک) برطانوی ٹینس سٹار جیمی مرے چار اپریل سے جاری ہونے والی نئی رینکنگ میں 1970ء کے بعد نمبر ون بننے والے پہلے برطانوی کھلاڑی بن جائیں گے ۔ اے ٹی پی ورلڈ ٹورز نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جیمی مرے ڈبلز مقابلوں کی رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون جائیںگے۔

مزیدخبریں