راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ تعلےم نے سرکاری سکولوں مےں کچی کلاس مےں کمسن بچوں کے داخلے کی انرولمنٹ کا رےکارڈ مرتب کرنے کے احکامات جاری کردئے ڈائرےکٹر مانےٹرنگ کی جانب سے جاری حکمنامے مےں کہا گےا ہے کہ انرولمنٹ آن لائن سے اپ ڈےٹ رکھی جائے جس کےلئے پنجاب انفارمےشن ٹےکنالوجی بورڈ سہولت فراہم کرے گا ۔
کچی کلاس مےں داخلے کا رےکارڈ مرتب کرنے کے احکامات جاری
Mar 29, 2017