مےرا مقابلہ تےن ایم پی اےز اور ایک سینیٹرسے تھا،چوہدری جاوید اختر

Mar 29, 2017

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ )یوسی کو ٹھہ کلاں1-80کے سابق امیدوار برائے چیئرمین چوہدری جاوید اختر نے کہا کہ میر امقابلہ مخالف امےدوار سے نہیں بلکہ تےن ایم پی اےز اور ایک سینیٹرسے تھا اس کے باوجو د ڈھو ک چوہدریاں کے با شعور غیور ، حق اور سچ کا ساتھ دینے والے عوام نے میر ا بھر پو ر ساتھ دیا اور آخری دم تک میرے ساتھ کھڑے رہے جس کا میںشکر گزار ہوں ، یہ حلقہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری علی خان کا اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کا گڑھ ہے ، انشاءاللہ 2018کا الیکشن ڈھو ک چوہدریاں کے عوام بھاری اکثریت سے جیت کرمسلم لیگ (ن) اور چوہدری نثار علی خان کو تحفہ پیش کریںگے، ہمارا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے ، عوام کی خدمت ہی میری زندگی کا مشن ہے

مزیدخبریں