نثار خواجہ آصف کو چائے پر بلائیں، مزدور کسان ان کی ضمانتیں ضبط کرادینگے: ترجمان پی پی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان پیپلز پارٹی چودھری منظور نے چودھری نثار کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ وزیر داخلہ آصف زرداری کے بجائے خواجہ آصف کو چائے پر بلائیں۔ مزدور اور کسان طبقہ ان کی ضمانتیں ضبط کرادے گا۔

ای پیپر دی نیشن