کراچی: قانون کے رکھوالے نے قانون کے رکھوالے کو قانون سکھا دیا

Mar 29, 2017

کراچی (نیٹ نیوز) قانون کے رکھوالے نے قانون کے رکھوالے کو قانون توڑنے پر قانون سکھا دیا۔ موٹر وے پولیس اہلکاروں نے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غلط سمت جانے والی پولیس موبائل وین کو واپس بھیج دیا۔ پولیس موبائل نے غلط سمت جانے کی کوشش کی تو موٹر وے پولیس اہلکار نے انہیں روک کر انہیں واپس بھیج دیا‘ موبائل میں سوار پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ انہوں نے افسر کی سکیورٹی کیلئے جلدی پہنچنے کیلئے جلدی کی‘ لیکن موٹر وے پولیس اہلکار نے موبائل وین کو واپس جانے پر مجبور کر دیا۔

مزیدخبریں