اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ کوئی وزارت یا محکمہ پارلیمنٹ سے معلومات نہیں چھپا سکتا، الیکشن کمشن افسروں کا پارلیمانی کمیٹی میں شرکت سے انکار قبول نہیں۔ کمیٹی کے کچھ ممبران کے نام چھپانا بھی ناقابل قبول ہے۔ ہمیں ادارہ جاتی حدود کا احترام لازم ہے۔
کوئی وزارت یا محکمہ پارلیمنٹ سے معلومات نہیں چھپا سکتا افسروں کا پارلیمانی کمیٹی میں شرکت سے انکار قبول نہیں:رضاربانی
Mar 29, 2018