سازشی ٹولہ ناکام ہو گا، مسلم لیگ ن 2018ء کے الیکشن میںکامیابی حاصل کریگی: آصف کرمانی

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی اور مسلم لیگی رہنما سینئر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ سازشی ٹولہ ناکام ہو گا اور مسلم لیگ ن الیکشن 2018ء میں کامیاب ہوگی وہ گزشتہ روز نوائے وقت سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے مزید کہا کہ اللہ کی تائید اور عوام کی دعاؤں سے نواز شریف انشاء اللہ سرخرو ہوں گے نواز شریف کے ہاتھوں سیاسی میدان میں بار بار پیٹنے والے آئندہ بھی ناکام ہوں گے ان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی رپورٹ ایک خیالی پلائو رپورٹ ثابت ہو رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...