مشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ سے امریکی قائمقام نائب وزیر خارجہ ابکیس ویلز نے ملاقات کی ان سے گفتگو کرتے ہؤے ناصر جنجوعہ نے کہا کہ افغان تنازع کا جلد حل پاکستان اور امریکہ کا مشترکہ نصب العین ہے افغانستان میں امن سے متعلق افغان صدر کی پیشکش خوش آئند ہے انہوں نے مذید کہا کہ افغان صدر کا اقدام اندھیرے میں روشنی کی ایک کرن ہے پاکستان نئے افغان عمل اقدام کی حمایت کرے گا۔
افغان تنازع کا جلد حل پاکستان اور امریکہ کا مشترکہ نصب العین ہے ، ناصر جنجوعہ
Mar 29, 2018 | 20:54