ساہیوال/ اختر آباد (نامہ نگاران) ساہیوال، اخترآباد میں دو لڑکیاں، ڈنگہ میں خاتون زیادتی کا نشانہ بن گئیں۔ گائوں 48 جی ڈی میں ف گھر میں اکیلی تھی کہ یاسین نے گھر میں داخل ہوکر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ادھر اخترآباد میں گائوں رام پرشاد کی ن واش روم گئی تو ملزم اشفاق دیوارپھلانگ کر اندرآ گیا،میونسپل کمیٹی کے ملازم یاسر اقبال نے مبینہ طور پر (ق) کو نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا اور بے آبرو کر دیا۔ مقدمات درج کر لیے ہیں۔