بھارتی آئین میں موجود قانونی پابندیاں کمزور ہیں: وزیر خزانہ ارون جیٹلی

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی آئین میں موجود قانونی پابندیاں ’’آئینی اعتبار سے کمزور‘‘ ہیں۔ یہ بات بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے بیان میں کہی ہے۔ مسلم اکثریتی علاقے کشمیر کے سیاسی رہنمائوں نے خبردار کیا ہے کہ آئین میں دی گئی ضمانتوں کے حامل آرٹیکل 35میں کسی طرح کا رد و بدل بے چینی کا سبب بنے گا۔

ای پیپر دی نیشن