انہوں نے خیر‘ خود دیکھا ہے لیکن
ہمیں بھی اس حقیقت کا یقیں ہے
جسے جمہوریت کہتے ہیں سارے
وہ دوشیزہ ابھی بالغ نہیں ہے
نابلوغت …… ظفر علی راجا
Mar 29, 2019
Mar 29, 2019
انہوں نے خیر‘ خود دیکھا ہے لیکن
ہمیں بھی اس حقیقت کا یقیں ہے
جسے جمہوریت کہتے ہیں سارے
وہ دوشیزہ ابھی بالغ نہیں ہے