شوگرکا بوڑھا مریض امداد کا منتظر

Mar 29, 2020

ڈاک ایڈیٹر

مکری : میں 67 سالہ بوڑھا شوگر بلڈپریشر اور دل کی تکالیف سے متاثرہ ہوں ، غربت کے باعث علاج نہیں کراواپارہا۔ کبھی کبھار کوئی مدد کر دیتا ہے تو دوا لے لیتا ہوں۔ علاج کیلئے پیسے کی ضرورت ہے جو میرے پاس نہیں ۔ اگر کوئی بہن بھائی اخلاقی طور پر مالی مدد کردے تو ممنون رہوں گا۔
(حبیب احمد مصطفیٰ 160 نئی آبادی کوھاٹ (0332-9653757

مزیدخبریں