رکشہ ڈرائیور کی بیوی اغوا

فیروزوالہ(نامہ نگار) شاہدرہ کے علاقہ میں ظفر نے اپنے دیگر ساتھیوں کی مددسے رکشہ ڈرائیور کی جواں سالہ بیوی(ب) کو اغوا کرلیااور فرار ہوگئے شاہدرہ پولیس نے مغویہ کے خاوند کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیاہے۔

ای پیپر دی نیشن